24 جون 2011 - 19:30

ڈیرہ اسماعیل خان . . . ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کولاچی میں سٹی تھانے پر مسلح افراد نے حملہ کرکے 6اہلکاروں کوشہید کردیا،سکیورٹی فورسز نے تھانے کا محاصرہ کرلیا ہے اور دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے۔

ابنا: پولیس حکام کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی کے سٹی تھانے پر 10 سے 12دہشت گردوں نے حملہ کیا،دہشت گرد وں نے خودکش جیکٹس بھی پہن رکھی ہیں۔ دہشت گردوں نے 25افراد کو یرغمال بنا یاہواہے جبکہ سکیورٹی فورسز نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے کارروائی کا شروع کردی ہے ۔فورسز نے تھانے کو گھیرے میں لیاہوا ہے اور حملہ آوروں سے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ، لڑائی میں ہینڈ گرینیڈ اور راکٹ لانچر استعمال کئے جارہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت